جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ کا جارہانہ انداز !ملاقات میں کسے کہنی دے ماری ؟ کیمرے کی آنکھ نے منظر محفوظ کر لیا

datetime 13  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)امریکی صدر اپنی دلچسپ حرکات و انداز،کڑوے جوابات ،صدارتی فیصلوں اور جارہانہ انداز کی وجہ سے اکثر خبروں کو مرکز بنے رہے ہیں اور یہی جارہانہ انداز ایک بار پھر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا ۔یہ مناظر بیلجئیم کے دارالحکومر برسلز میں ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس میں اْس وقت دیکھے گئے

جب ٹرمپ دیگر ممالک کے سربراہاں کے پاس آئے اور انکے بیچ گھستے ہوئے مونٹینیگرو کے صدر سے ملاقات کا جارہانہ انداز اپنایا اور انہیں کہنی دے ماری جو میلو کے منہ پر لگتے لگتے بچی۔دوسری جانب مونٹینیگرو کے صدر نے برا ماننے کے بجائے مسکرا کر مجواب دیا۔ ڈرمپ کا یہ انداز ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…