جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

روک سکو تو روک لو۔۔کارکنوں سمیت ہر حال میں ائیرپورٹ پہنچوں گا نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل ن لیگی کارکنوں کی گرفتاریاںاور رکاوٹیں شہباز شریف نے ’’دما دم مست قلندر ‘‘کا دھماکہ اعلان کر دیا،اہم ہدایات جاری

datetime 12  جولائی  2018 |

لاہور (آئی این پی)پا کستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام جماعتوںکو برابری کی بنیاد پر انتخابی مہم چلانے کا موقع ملنا چاہئے‘ نواز شریف کا استقبال کرنا آئینی اور قانونی حق ہے‘ جیلوں اور قید و بند کی صعوبتوں سے ڈرنے والے نہیں۔ جمعرات کو شہباز شریف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کا

استقبال کرنا آئینی اور قانونی حق ہے۔ کارکنوں کے ہمراہ تیرہ جولائی کو ایئرپورٹ پہنچوں گا۔ کارکن دوران استقبال سرکاری املاک کو نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ جیلوں اور قید و بند کی صعوبتوں سے ڈرنے والے نہیں شفاف انتخابات وقت کی ضرورت ہے۔ تمام جماعتوں کو برابری کی بنیاد پر انتخابی مہم چلانے کا موقع ملنا چاہئے۔ الیکشن کمیشن لیگی کارکنوں کی گرفتاری کا نوٹس لے۔ پولیس حنیف عباسی کو بھی گرفتار کرنا چاہتی ہے کارکنوں کی گرفتاریاں الیکشن کی شفافیت پر سوال اٹھا رہی ہیں۔ پارٹی صدر کی حیثیت سے کارکنوں کی گرفتاریوں پر خاموش نہیں بیٹھوں گا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…