بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

میرا مناسب وقت میں شادی کر لیتی تو اس وقت انکے بچے بھی جوان ہوتے‘مائرہ خان

datetime 12  جولائی  2018 |

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ اداکارہ میرا اگر مناسب وقت میں شادی کر لیتی تو اس وقت ان کے بچے بھی جوان ہوتے۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میرا فلم انڈسٹری کی سینئر اداکار ہ ہیں اور میں بچپن سے ان کی اداکاری دیکھتی آرہی ہیں ۔ مگر فلموں میں اداکاری سے زیادہ انہوں نے سکینڈلز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے کی کوشش کی ،وہ کبھی عمران خان سے نام منسوب کرتی ہیں ، کبھی مفتی عبدالقوی

اور کبھی کیپٹن نوید سمیت دیگر لوگوں کے ساتھ نام لگا کر سستی شہرت حاصل کرنے کے بہانے ڈھونڈتی ہیں ۔مائرہ خان نے کہ اکہ اگر میرا جوانی میں شادی کر لیتی تو اس وقت ان کے بچے بھی جوان ہوتے جو آج فلم انڈسٹری میں ان کا خلا پر کر رہے ہوتے۔انہوں نے کہا  کہ میرا سے کوئی ذاتی عداوت نہیں ، بس وہ میرے کام سے خائف رہتی ہیں حالانکہ میں نے ہمیشہ ان کی عزت کی اور آج بھی ان کو عزت و احترام کا درجہ دیتی ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…