بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان کی مالی حالت بہتری کی طرف گامزن

datetime 7  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) تیل کی قیمتوں میں کمی اور معاشی سرگرمیاں بڑھنے سے پاکستان کی مالی حالت بہتر ہونے لگی۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی سٹینڈرڈ اینڈ پوورز کا کہنا ہے کہ 2015 سے 2017 کے دوران پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح چھ اعشاریہ چار فیصد رہے گی ، تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا جو کہ سرمایہ کاروں کے اعتماد کو ظاہر کرتی ہے۔ تعمیرات اور زرعی شعبہ میں اعتماد کے باعث 2015 سے 2019 کے دوران پاکستان کی جی ڈی پی فی کس شرح چھ اعشاریہ دو فیصد سے زائد متوقع ہے۔ ایجنسی کا کہنا ہے اس مدت میں اوسط فراز زر کی شرح آٹھ اعشاریہ چار فیصد سے زائد رہے گی اوراس میں مزیدکمی ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…