بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

لبنانی اداکارہ نوال ال زوغبی کی فٹنس اور خوبصورتی کا راز افشا ہوگیا

datetime 12  جولائی  2018 |

بیروت (شوبز ڈیسک) لبنان کی معروف اداکارہ نوال ال زوغبی کی فٹنس اور خوبصورتی کا راز افشا ہوگیا، اداکارہ خود کو فٹ رکھنے کیلئے باقاعدگی سے جم جانے لگیں۔اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ نے گزشتہ دنوں ہی اپنی 46 ویں سالگرہ کا اہتمام کیا تھا جس میں موجود دوست انہیں دبلا پتلا اور سمارٹ دیکھ کر حیران رہ گئے اور ان سے فٹنس کا راز پوچھتے رہے ۔

اداکارہ نے موقع کی مناسبت سے بات ٹال دی مگر ان کے ایک واقف حال نے بتا دیا کہ اداکارہ باقاعدگی کے ساتھ جم جا رہی ہیں ۔جم جانے کا اصل مقصد یہ تھا کہ اداکارہ نے حال ہی میں ایک میوزک ویڈیو کا معاہدہ کیا ہے جس میں وہ بیس سالہ لڑکی کے روپ میں دکھائی دے رہی ہیں اور اس کیلئے انہیں خود کو سمارٹ اور دبلا پتلا دکھانا تھا اس لئے انہوں نے جم جانے کا فیصلہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…