جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

دیامربھاشااورمہمندڈیم کا سنگ بنیاد 12 سال پہلے رکھا گیاتھا ،کالا باغ ڈیم کی تعمیر اب بھی ممکن ہے کیونکہ ۔۔۔! چیئرمین واپڈا نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 9  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین واپڈا نے کہا ہے کہ پانی کمی کی ایک بڑی وجہ پانی کاذخیرہ نہ کرناہے، استعمال ہونیوالے پانی کا 55سے60فیصدضائع ہوجاتاہے، کالا باغ ڈیم ایک مفید آپشن ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین واپڈا نے کہا کہ دیامربھاشااورمہمندڈیم کا سنگ بنیاد 12 سال پہلے رکھا گیاتھا ،چیف جسٹس نے تعمیرسے متعلق بااختیارکمیٹی تشکیل دی ہے،

کمیٹی منتخب کرنے پرچیف جسٹس کے شکرگزارہیں۔  انہوں نے کہا کہ ڈیم کی تعمیر کیلئے حکومت 50 فیصد فنڈز فراہم کریگی، باقی رقم واپڈا خود فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ پانی کی کمی پوری کرنے کیلئے طویل المدتی منصوبہ بندی کرناہوگی۔ انہوں نے کہا کہ پانی کمی کی ایک بڑی وجہ پانی کاذخیرہ نہ کرناہے، استعمال ہونیوالے پانی کا 55سے60فیصدضائع ہوجاتاہے۔چیئرمین واپڈا نے کہا کہ ضائع کیاجانے والاپانی آبپاشی کیلئے استعمال کیاجاسکتاہے، پانی ذخیرہ کرنے کی کل صلاحیت 10 فیصدہے۔ انہوں نے کہا کہ کالا باغ ڈیم ایک مفید آپشن ہے۔واضح رہے کہ اسلام آباد میں دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر پر عملدرآمد کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی کا سیکریٹریٹ قائم کردیا گیا ہے ۔پیر کو جاری اعلامئے کے مطابق چیئرمین واپڈا مزمل حسین عملدرآمد کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے ۔اسلام آباد سیکریٹریٹ میں دیا مر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلئے بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس 12جولائی کو ہوگا۔  چیئرمین واپڈا نے کہا ہے کہ پانی کمی کی ایک بڑی وجہ پانی کاذخیرہ نہ کرناہے، استعمال ہونیوالے پانی کا 55سے60فیصدضائع ہوجاتاہے، کالا باغ ڈیم ایک مفید آپشن ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین واپڈا نے کہا کہ دیامربھاشااورمہمندڈیم کا سنگ بنیاد 12 سال پہلے رکھا گیاتھا ،چیف جسٹس نے تعمیرسے متعلق بااختیارکمیٹی تشکیل دی ہے، کمیٹی منتخب کرنے پرچیف جسٹس کے شکرگزارہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…