منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کی آمد اور ملک کی بدلتی صورتحال،ترجمان پاک فوج نے اہم اعلان کردیا

datetime 9  جولائی  2018 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان  پاک فوج میجر جنرل آصف غفورکل اہم پریس کانفرنس کریں گے،پریس کانفرنس کے دوران  ملک میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کل 2 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

جس میں فوجی جوانوں کی الیکشن ڈیوٹی سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔ اسی طرح پریس کانفرنس میں ملک میں الیکشن کے دوران امن وامان کی صورتحال پربھی میڈیا کوآگاہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ الیکشن میں 15دن باقی رہ گئے ہیں ۔پورے ملک میں انتخابی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں،پیپلز پارٹی ،ن لیگ اور تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی منشور کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…