اتوار‬‮ ، 08 مارچ‬‮ 2026 

آزاد لڑکی ہوں پیسے کی طاقت پر یقین ہے‘ اداکارہ کنگنا رناوت

datetime 9  جولائی  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی ورسٹائل اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ ایک آزاد لڑکی ہیں جوکہ پیسے کی طاقت پر یقین رکھتی ہے۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کنگنا رناوت نے کہا کہ وہ اپنی زندگی پر خود مختار ہیں اور اپنا مستقبل محفوظ کرسکتی تھیں لیکن وہ سب کے لئے سوچتی ہیں۔ وہ ان فلسفیانہ باتوں پر یقین نہیں

رکھتیں کہ پیسہ سب کچھ نہیں، یہ کسی بھی طرح درست نہیں کیونکہ دولت سے ہر چیز نہیں خریدی جاسکتی لیکن بہت کچھ حاصل ضرور کیا جاسکتا ہے۔ کنگنا نے کہا کہ وہ جو بھی کام کرتی ہیں پہلے اس میں خود کو ترجیح دیتی ہیں، پیسے کی بدولت ہی ان کی زندگی میں بھی سکون آیا ہے زندگی میں جو آسائشیں بھی حاصل کی ہیں اپنی محبت اور پیسے کی بدولت کی حاصل کی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…