جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کے اہم ترین رہنماء بھی جوتا کلب میں شامل ہوگئے ، جوتا مارنے کی سوشل میڈیا پر پوسٹ نے ہلچل مچادی،سینکڑوں لوگوں نے شیئر کیا

datetime 8  جولائی  2018 |

جھڈو (نیوز ڈیسک) میر منور تالپور کو جوتا مارنے کی سوشل میڈیا پر پوسٹ نے حلقے میں ہلچل مچادی ۔ این اے 219 کے پیپلز پارٹی کے امیدوار میر منور تالپور کے بارے میں سوشل میڈیا پر پوسٹ وائرل ہوئی کہ ایک تقریب میں اسلم جروار نامی شخص نے ایک کارنر میٹنگ میں میرمنور

تالپور کو جوتا مارا ،اس طرح کی پوسٹ کو جھڈو سمیت دیگر علاقوں کے سینکڑوں لوگوں نے شیئر کیا ، دوسری جانب پی پی پی جھڈو کے جنرل سیکرٹری ہمایوں اختر قائم خانی نے موقف دیا کہ یہ پوسٹ بالکل جھوٹی اور ہمارے خلاف سازش ہے جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…