منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

غلطی در غلطی کرنے والوں نے ایک اور غلطی کردی ،ان کو یقین تھا کہ اہلیہ کی شدید علالت اور بیٹی کی گرفتاری ۔۔۔! مریم نواز نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 8  جولائی  2018 |

لندن (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ بعض لوگوں کو یقین تھا کہ بیٹی کی گرفتاری سے ڈر کر نواز شریف ملک واپس نہیں آئیں گے لیکن انہوں نے غلطی کردی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ

لگتا ہے غلطی در غلطی کرنے والوں نے ایک اور غلطی کردی ،ان کو یقین تھا کہ اہلیہ کی شدید علالت اور بیٹی کی گرفتاری سے ڈ ر کر نواز شریف واپس نہیں آئیں گے مگر وہ یہ بھول گئے کہ وہ آئین و قانون کا رکھوالا ،عوام کا نمائندہ نواز شریف ہے ،بزدل ڈکٹیٹر نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…