جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

شہباز شریف کے جہا ز کے انجن کو آ گ لگ گئی

datetime 8  جولائی  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے جہاز کے انجن میں آگ کی وارننگ کے باعث طیارے کو اڑنے سے روک دیا گیا۔اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق جیسے جیسے انتخابات 2018 کی تاریخ قریب آتی جارہی ہے اسی طرح سیاسی جماعتوں کی تیاریوں میں بھی تیزی دیکھنے میں نظرآرہی ہے، سیاسی جماعتیں شہر شہر جلسوں کا انعقاد کررہی ہیں، مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف بھی بہاولپور

جلسے میں شرکت کے لئے تیار تھے تاہم جس طیارے میں سوار ہوکر شہبازشریف نے جلسے میں شریک ہونا تھا اس کے انجن میں آگ لگ گئی۔سابق وزیراعلی پنجاب کے ترجمان کے مطابق شہباز شریف کے جہاز کے انجن میں آگ کی وارننگ کے باعث طیارے کو اڑنے سے روک دیا گیا تھا اور ان کی بہاولپور روانگی میں تاخیر ہوگئی تھی تاہم بعد ازا ں جلسے میں شرکت کے لیے متبادل جہاز حاصل کر لیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…