بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

فرحان سعید کی آواز میں ’اب صرف عمران خان

datetime 7  جولائی  2018 |

اسلام آباد(شوبز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی انتخابی مہم 2018 کا آفیشل گانا ریلیز ہوگیا، جس کی گلوکاری فرحان سعید نے کی۔ فرحان سعید نے اس گانے کی گلوکاری کے ساتھ ساتھ اس کی پروڈکشن بھی کی، ان کے مطابق یہ گانا عمران خان کے پاکستان کو بہتر بنانے کے خیال پر مبنی ہے۔ ’اب صرف عمران خان‘ نامی یہ گانا ریلیز ہونے کے فوری بعد سوشل میڈیا پر کافی مقبول بھی ہوگیا۔ فرحان سعید کے مطابق یہ گانا انہوں نے عمران

خان کی تقاریر اور پیغامات سے متاثر ہوکر بنایا ہے۔ فرحان سعید پی ٹی آئی کیلئے گانا گائیں گے اس گانے کی ویڈیو کی ہدایات مرتضٰی مری نے دی، جس میں پاکستان میں موجود محتلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کو پیش کیا گیا۔ جبکہ اس گانے میں عمران خان کا جوشیلا انداز بھی نظر آیا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل فرحان سعید نے کہا تھا کہ اس گانے میں بہتر پاکستان عکاسی کی گئی ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہ یہ گانا حقیقت میں تبدیل ہوجائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…