’’شور شرابا ‘‘کی کامیابی کے بعد رابی پیرزادہ کیلئے فلموں کے دروازے کھل گئے

7  جولائی  2018

لاہور (شوبز ڈیسک)باربی ڈول کے نام سے شہرت پانے والی خوبرو اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ کی پہلی فلم ’’شور شرابا ‘‘ کی کامیابی کے بعد انہیں فلم پروڈیوسر ایم عمران نے اپنی نئی فلم میں ہیروئن کیلئے کاسٹ کر لیا ۔

اس ضمن میں رابی پیرزادہ اور ایم عمران کے درمیان تحریری معاہدہ ایک دو روز میں ہو جائے گا ۔ذرائع کے مطابق فلم میں رابی پیرزادہ کے مد مقابل ہیرو کے لئے احسن خان اور فہد مصطفی کے نام زیر غور ہیں ،فلم کی شوٹنگ اگلے ماہ سے شروع ہو گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…