اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے دوست زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے دوست زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کیلئے وزارت داخلہ کو حکم جاری کر دیا ہے۔