بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا کو فلم ’’بھارت ‘‘ کیلئے6.5کروڑ معاوضہ دیا جائے گا

datetime 5  جولائی  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو فلم ’’بھارت ‘‘ کے لئے6.5کروڑ معاوضہ دیا جائے گا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی و بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم ’’بھارت‘‘ کے لئے

6.5کروڑ کا معاوضہ طلب کیا جو فلم میکرز نے قبول کر لیا، اس سے قبل دیپیکا پڈوکون نے فلم ’’پدماوت‘‘ کے لئے 12کروڑ معاوضہ لیا کیونکہ فلم میں ان کا مرکزی کردار ہونے کے ساتھ ساتھ انہوں نے فلم کی عکس بندی 200دنوں میں مکمل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…