جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

عشق کہانی! بیروت سے افغانستان تک ۔۔۔

datetime 3  جون‬‮  2016 |

رُولا بیروت کی یونیورسٹی میں پولیٹیکل سائنس کی طالبہ تھی‘ یہ اپنے تیکھے نین نقش‘ کھلتے چہرے اور گورے رنگ کی وجہ سے اپنا ثانی نہیں رکھتی تھی‘ عیسائی گھرانے میں جنم لینے والی رُولا کئی دلوں کی تسکین تھی مگر رُولا کو ایک ایسے فرد سے پیار ہو گیا جسے وہ چاہ کر بھی پا نہیں سکتی تھی‘ دونوں ایک ہی کلاس میں پڑھتے تھے‘ روزانہ ایک دوسرے سے ملتے تھے‘ گھنٹوں بیٹھ کر باتیں کرتے تھے‘ دل ہی دل میں دونوں نے ایک دوسرے قبول بھی کر لیا تھا لیکن مذہبی اقدار اور سماجی دیوار ’’قبولیت‘‘ کی راہ میں حائل تھیں‘ مذہب کی تفریق اگرچہ ان دونوں کے بیچ کبھی حائل نہیں ہوئی‘ ان کا دین دھرم بس محبت تھا‘ انہیں اس سے کوئی غرض نہیں تھی کون مسلم ہے اور کون غیر مسلم لیکن انہیں علم تھامذہبی تفریق آگے چل کر ان کیلئے سب سے بڑی رکاوٹ ثابت ہوگی۔ رُولا کو حقیقتاً اشرف سے پیار ہو گیا تھا لیکن پیار کی راہ میں اگر مذہب ہی آڑے ہوتا تو پھر بھی ہزار راستے نکل سکتے تھے‘ یہ ان کی بدبختی تھی یا خوش قسمتی کہ دونوں کا وطن بھی ایک نہیں تھا‘ رُولا لبنان کی رہائشی تھی اور اشرف گھسے پٹے افغانستان کا شہری۔

2010-04-22-FlatIron_Panorama_4000_Sig

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…