بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

نہیں پتہ کہ فہد مصطفی مجھے باجی کیوں پکارتے ہیں،ماہرہ

datetime 4  جولائی  2018 |

کراچی(شوبز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار فہد مصطفی کو پسندیدہ اداکار قرار دیتے ہوئے کہا ہے اس وقت پاکستان فلم انڈسٹری کے سب سے بڑے سپر اسٹار فہد مصطفی ہیں، لیکن آپ نے اب تک ان کے ساتھ کام کیوں کام نہیں کیا؟۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ جس طرح میری دوسروں سے

دوستی ہے ویسی فہد سے نہیں ہے، ہم بہت زیادہ مل چکے ہیں اور نہ ہی اب تک ایک دوسرے کے ساتھ کام کیا ہے۔ماہرہ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یہ تو مجھے بھی نہیں پتہ کہ وہ باجی کیوں پکارتے ہیں، جب ملوں گی تو ان سے پوچھوں گی۔ماہرہ خان نے مزید بتایا کہ فہد اور وہ ایک دوسرے کی بہت عزت کرتے ہیں اور وہ انہیں بطور اداکار بہت پسند کرتی  ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…