بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

فلم ’’سنجو‘‘ کی کامیابی پر پاکستانی فلمی ستاروں کی سنجے دت کو مبارکباد

datetime 2  جولائی  2018 |

لاہور(شوبز ڈیسک)فلم ’’سنجو‘‘ کی کامیابی پر پاکستانی فلمی ستاروں کی سنجے دت کو مبارکباد۔اداکارہ ریشم نے سنجے دت کے ساتھ اپنی ماضی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سنجے دت کو مبارکباد دی ہے۔ پاکستانی اداکارہ ریشم 1980 میں فیصل آباد میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے ٹیلی ویژن سے اپنے کیئر کا آغاز کیا جس کے بعد ان کو شہرت

1997 میں ریلیز ہونے والی فلم ’سنگم ‘ سے ملی جس میں انہوں نے شان کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے تاہم اب انہوں نے ماضی کی انتہائی خوبصورت تصویر انسٹا گرام پر شیئر کی ہے جس میں وہ بھارتی اداکار سنجے دت کے ساتھ بیٹھی ہیں ۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ریشم رنے سنجے دت کو فلم ’سنجو ‘ کیلئے مبارک باد پیش کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…