جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

آپس میں لڑ نے والوں کو ا عوام کے مسائل کا ادراک نہیں،سراج الحق

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ۔۔۔۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جو لوگ ملکی سیاست میں آپس میں لڑ رہے ہیں انہیں عوام کے مسائل کا ادراک نہیں، ملک میں چاروں طرف مغل شہزادے نظر آتے ہیں۔کوئٹہ میں اجتماع سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ انگریزوں کے جانیکے بعد سرمایہ داروں نے ملک کو غلام بنایا،بینکوں سے قرضے لیے اوراداروں کو اپنے لیے استعمال کیا، ملک میں تحریک پاکستان کی جدوجہد کا دوبارہ آغاز کریں گے،امید ہے کہ قوم اس جدوجہد میں ہمارا ساتھ دے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ اشرافیہ نے پاکستان کی معیشت کو تباہ کیااورسیاست کو بھی بدنام کیا،ان ہی کی وجہ سے باہرجانیوالوں کی ایئرپورٹس پر تلاشی لی جاتی ہے اور ہمارے گرین پاسپورٹ کو شک کی نظر سے دیکھا جاتاہے، اس نام نہاد اشرافیہ کی وجہ سے ہی مشرقی پاکستان بنگلادیش بن گیااورملک ایک بحران کا شکار ہے،ان میں سے زیادہ تر وہی لوگ آج سینیٹ اور پارلیمنٹ میں موجود ہیں



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…