جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے اعلیٰ بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے، تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 29  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے اعلی بیوروکریسی میں تقرری اور تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ،سردار احمد نواز سکھیرا کو دوبارہ سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات ،احسان غنی کو ڈی جی آئی بی ،محمد سلیمان خان کو نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا،اور عشرت علی کو چیئرمین سی ڈی اے تعینات کر دیا ہے ۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 21 کے آفیسر سردار احمد نواز سکھیرا کو سیکرٹری فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ ڈویژن سے تبدیل کر کے دوبارہ سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات ، پولیس سروس گروپ کے گریڈ 22کے آفیسر محمد سلیمان خان کو ڈی جی آئی بی سے تبدیل کر کے نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا ،پولیس سروس گروپ کے گریڈ 22کے آفیسر احسان غنی کو نیشنل کوآرڈنیٹر سے تبدیل کر کے ڈی جی انٹیلی جنس بیوور،پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22کے آفیسر ارشد مرزا کو سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات سے تبدیل کر کے واپس سیکرٹری فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ ،پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 20کے آفیسر عثمان اختر باجوہ کی خدمات کیڈ ڈویژن کے حوالے کر دی ہیں ،سی ڈی اے کے بورڈ نے عثمان اختر باجوہ کو چیئرمین سی ڈی اے بنانے کی منظوری دی ہے ۔تمام اعلی افسران فوری طور پر اپنے نئے عہدوں کا چارج سنبھالیں گے ۔  وفاقی حکومت نے اعلی بیوروکریسی میں تقرری اور تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ،سردار احمد نواز سکھیرا کو دوبارہ سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات ،احسان غنی کو ڈی جی آئی بی ،محمد سلیمان خان کو نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا،اور عشرت علی کو چیئرمین سی ڈی اے تعینات کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…