پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

سرفراز بگٹی کا بھی کچا چٹھا کھل گیا، پانچ سال وزارت کا مزہ لیتے رہےاور حلقے کی عورتیں مرتی رہیں، ایک لیڈی ڈاکٹر تک نہ دے سکے، کارنر میٹنگ کے دوران ایک ووٹر نے سوال پوچھا تو سابق صوبائی وزیر داخلہ کے گن مینوں نےکیا کام کر دیا؟

datetime 29  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بگٹی کالونی میں سابق وزیرداخلہ سرفراز بگٹی جب محلے میں ووٹ مانگنے گئے اور کارنر میٹنگ میں اہل محلہ نے سوالات کی بوچھاڑ کردی ،سندھ اور پنجاب کے بعد اب تبد یلی بلوچستان میں داخل ہوگئ ،بلوچستان کے سابق وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے بگٹی کالونی میں کارنر میٹنگ میں عوام نے وزیر داخلی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اور ان پر سوالات کی بوچھاڑ کر دی، ان سے سوال کیا گیاکہ آپ 5 سالوں میں ہمارے علاقے کو ایک لیڈی ڈاکڑ تک نہ دے سکے،ہماری عورتیں مرتی رہیں مگر آپ سے ایک لیڈی ڈاکٹر تک نہ ہوسکا،آپ نے ہم عوام کو سوائے مایوسی کے اور کیا دیا؟ اورتوکچھ نہیں کیا آپ نے جس کے بعد سابق صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے گن مینوں نے زبردستی موبائل فون بند کرادئے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…