ملتان (آئی این پی ) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی انتخابات سے دستبردار ہوگئے، این اے 155 اور این اے 158 سے نامزدگی فارم واپس لے لیے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سے قومی اسمبلی کی 2 نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی انتخابات سے دستبردار ہوگئے۔ریٹرننگ افسر کے مطابق کاغذات نامزدگی کی واپسی کے آخری روز مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید ہاشمی نے اپنے کاغذات واپس لے لیے ہیں۔ انہوں نے ملتان کے حلقہ این اے 155 اور 158 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔
ن لیگ کو اب تک کا اور بڑا جھٹکا لگ گیا پارٹی کی جان سمجھے جانےوالے رہنما نے کاغذات نامزدگی واپس لیتے ہوئے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
صرف ایک شخص کے لیے
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کے پے اسکیلز اور کنٹریکٹ عہدوں سے متعلق پالیسی میں ترمیم کا فیصلہ
-
یو اے ای ویزا ختم یا منسوخ ہونے پر پاکستانی کیا کریں؟ اہم ہدایات
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پ...
-
اہم شخصیت کو لے جانیوالا طیارہ لیبیا کے ایئرپورٹ پر گر کر تباہ
-
سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
-
سرکاری جہاز کے ذاتی استعمال پر مریم نواز کو 2 کروڑ 93 لاکھ سے زائد کا چالان جاری
-
شوہر کے ساتھ میکے جانے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی
-
موبائل فونز کے ٹیکسوں سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری
-
تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ
-
ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع
-
مجھے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان



















































