جمعہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2024 

جاپانی شہزادی نے مرتبے کو ٹھوکر رسید کر دی، عام شہری سے شادی کا اعلان

datetime 28  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کی شہزادی آیا کو نے مرتبے کو ٹھوکر رسید کرتے ہوئے عام شہری سے شادی کا اعلان کر دیا، 12 اگست کو منگنی جبکہ شادی 29اکتوبر کو کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپانی شہزادی آیاکو نے عام شہری سے شادی کا اعلان کیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل ان ہی کے خاندان کی دو شہزادیاں دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر شاہی رتبہ چھوڑنے کو تیار ہوئیں تھیں ۔جاپان کے شاہی ذرائع سے

معلوم ہوا ہے کہ شہنشاہ آکی ہیتو کے مرحوم کزن تکا مودو کی تیسری اور سب سے چھوٹی بیٹی ایک شپنگ کمپنی سے وابستہ32 سالہ موریو نامی ایک عام شہری سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا ارداہ رکھتی ہیں۔دونوں ایک سال سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں ۔گزشتہ روز انہوں نے 12 اگست کو منگنی جبکہ شادی 29اکتوبر کو کرنے کا اعلان کیا ہے۔شہزادی آیا کو نے سماجی فلاح و بہبود میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔

موضوعات:



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…