جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

الطاف حسین کیخلاف کس قسم کی چارہ جوئی کی جائے، جائزہ لیں گے: خواجہ آصف

datetime 6  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد ا صف نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ”را” پاکستان کو صحفہ ہستی سے مٹانے کی ناکام کوششوں میں مصروف بھارتی تنظیم کا نام ہے۔ بھارت دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارا ہمدرد ہوتا تو سرحد پر کبھی کشیدگی پیدا نہ کرتا۔ الطاف حسین کا بھارتی خفیہ تنظیم ”را” سے متعلق بیان کوئی پاکستانی نہیں دے سکتا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ ا صف کا کہنا تھا کہ الطاف حسین اپنے متنازع بیانات پر کتنی دفعہ معافیاں مانگیں گے، ہر چیز کی کوئی حد ہوتی ہے۔ جائزہ لیا جائے گا کہ الطاف حسین کیخلاف کس قسم کی قانونی چارہ جوئی کی جائے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ بلوچستان میں ا زادی کے نام نہاد لیڈروں کے پاس بھارتی پاسپورٹس ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…