ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

شائقین کا شاہد آفریدی سے ون ڈے کرکٹ میں واپسی کا مطالبہ

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شائقین کرکٹ نے شاہد آفریدی سے ون ڈے کرکٹ سے استعفیٰ واپس لینے کامطالبہ کردیا۔ جشن گلبرگ اسلام آباد میں شریک ہزاروں افراد نے سٹار کرکٹر سے مطالبہ کیاکہ وہ اپنا فیصلہ تبدیل کریں کیونکہ ابھی قومی ون ڈے ٹیم کو ان کی ضرورت ہے تاہم اس موقع پر انہوں نے کہاکہ ان کی ون ڈے سے ریٹائرمنٹ ضروری ہوگئی تھی، انہو ں نے وطن عزیز کیلئے بہت کرکٹ کھیلی اور اب ٹی ٹونٹی ٹیم کے ساتھ رہیں گے۔ انہوں نے کہا ہر کام کا ایک وقت ہوتا ہے اور اب وقت ہے کہ ون ڈے میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیاجائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…