جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

200روپے کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی15جون کو ہوگی

datetime 10  جون‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کے زیراہتمام 200روپے کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی15جون کو مظفرآبادمیں ہوگی جو رواں سال کی 16ویں اورمجموعی طورپر74ویں قرعہ اندازی ہے۔

مرکزقومی بچت قصور کے ترجمان نے بتایا کہ اس قرعہ اندازی کا پہلاانعام 7لاکھ 50ہزارروپے کا ایک دوسرا انعام2لاکھ 50ہزرروپے کے 5جبکہ تیسرا انعام 1250روپے مالیت کی2394انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…