بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اب ہوا میں بھی ریل گاڑی کے مزے

datetime 1  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ایمریٹس ایئرلائن پہلی دفعہ فضائی سفر کے دوران پرتعیش ریلوے کیبن کی طرز پر مکمل پرائیویٹ بیڈروم کی سہولت فراہم کررہی ہے۔
“araibianbusiness.com” کے مطابق ایئرلائن کے سینئر ایگزیکٹو شیخ ماجد کا کہنا ہے کہ کمپنی اپنے ایئربس A380 اور بوئنگ 777 طیاروں میں مکمل پرائیویسی والے بیڈ روم کی سہولت متعارف کروائے گی۔ یہ بیڈ روم کسی بھی شاندار ہوٹل یا لگژری لانچ کے بیڈرومز سے کم نہیں ہوں گے اور ان کے ساتھ روم سروس کی خدمات بھی فراہم کی جائیں گی۔ ایئرلائن کے نمائندے کے مطابق اس خصوصی سہولت کے اخراجات بھی مناسب ہوں گے جبکہ ایمریٹس ایئرلائن کے مسافروں کی پسندیدہ منزل لندن کے روٹ پر یہ سروس سب سے پہلے متعارف کروائے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…