ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

تحریک انصاف میں واقعی تبدیلی آگئی،عمران خان نے ایک ہی خاندان کے متعدد افراد کو ٹکٹیں جاری کردیں

datetime 9  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے گزشتہ روز قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹس جاری کئے گئے ۔لیکن ہر آزمائش میں پارٹی کا ساتھ دینے والے شہریار آفریدی، سیف اللہ نیازی، علی محمد خان، خورشید قصوری، ولید اقبال، شوکت یوسفزئی کو نظر انداز کر دیا گیا، بلین ٹری سونامی منصوبے کے روح رواں امین اسلم بھی کپتان کا اعتماد حاصل نہ کر سکے۔رشید گوڈیل، بابر اعوان اور مرتضیٰ ستی

کو بھی پارٹی کی جانب سے تاحال ٹکٹ نہ ملا۔لیکن دوسری جانب تحریک انصاف نے ایک ہی خاندان کے متعدد افراد کو ٹکٹ جاری کئے  ہیں جس کے بعد صورتحال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ترکئی خاندان کے شہرام ترکئی ،انکے چچا محمد علی ترکئی اور عثمان ترکئی بھی ٹکٹ ہولڈر ز ہیں۔پرویز خٹک اور انکے دامار قومی اسمبلی کے امیدوار ہیں ۔اسد قیصر، شاہ فرمان کو بھی قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…