منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

کلبھوشن کی گرفتاری ہائبرڈ جنگ کا واضح ثبوت ہے، زبیر محمود حیات

datetime 7  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ کلبھوشن کی گرفتاری ہائبرڈ جنگ کا واضح ثبوت ہے، دشمن غیر ملکی ایجنسیاں دہشت گردوں سے مل گئی ہیں، تباہی، دہشت گردی، سماجی، معاشی اور دیگر جنگوں کا حصہ ہے، نوجوانوں کو سوشل میڈیا سے ریاستوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔جمعہ کو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ دشمن غیر ملکی ایجنسیاں دہشت گردوں

سے مل گئی ہیں،کلبھوشن کی گرفتاری ہائبرڈ جنگ کا واضح ثبوت ہے، سرحدوں کے قریب دہشت گردوں کو تربیت فراہم کی گئی، کچھ عالمی طاقتیں پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنا چاہتی ہیں، نوجوانوں کو سوشل میڈیا سے ریاستوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے، افغان مہاجرین کی صورت عسکریت پسندوں کو جگہ میسر آ گئی، تباہی دہشت گردی، سماجی، معاشی اور دیگر جنگوں کا حصہ ہے، بے روزگاری، جرائم، غیر محفوظ سرحدیں اس کا حصہ ہیں، آج منظم و غیر منظم قوتیں متوازن کام کر رہی ہیں ۔

 

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…