ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی نژاد برطانوی مصنفہ کامیلہ شمسی نے 2018 کا ویمن پرائز فار فکشن جیت لیا

datetime 7  جون‬‮  2018 |

لندن (این این آئی ) پاکستانی نژاد برطانوی مصنفہ کامیلہ شمسی نے 2018 کا ویمن پرائز فار فکشن جیت لیا، انہیں یہ پرائز ناول’’ہوم فائر‘‘ کے لیے ملا۔پاکستانی نژاد برطانوی مصنفہ’’ کامیلہ شمسی‘‘ نے نیا اعزاز حاصل کرتے ہوئے ناول ہوم فائر کے لیے 2018 کا ویمن پرائز فار

فکشن جیت لیا۔ہوم فائر سوفوکلیز کے یونانی المیے کی ایک نئی شکل ہے۔ یہ ناول بنیاد پرستی اور خاندانی وفاداریوں کے بارے میں ہے۔ ویمن پرائز فار فکشن ہر سال انگریزی زبان کے بہترین ناول کو دیا جاتا ہے۔ اس مقابلے کو جیتنے والی مصنفہ کو 30 ہزار برطانوی پاؤنڈ بھی ملتے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…