ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ہالی ووڈ اداکارمورگن فری مین نے جنسی ہراسانی کے الزامات پر معافی مانگ لی

datetime 25  مئی‬‮  2018 |

اٹلانٹا(آئی این پی) آسکر ایوارڈ ہالی ووڈ کے ممتاز اداکار مورگن فری مین نے برے رویے اور جنسی ہراسانی کے الزامات پر خواتین سے معافی مانگ لی ہے۔ مورگن کے ساتھ کام کرنے والے سولہ افراد نے امریکی ٹی وی چینل سی این این کی ایک رپورٹ میں

ان کے رویے کے حوالے سے شکایت کی تھی۔ایک اعلامیے میں مورگن فری مین کا کہنا تھا کہ میں ایسا انسان نہیں مگر کسی کو دکھ پہنچا ہے تو معافی مانگتا ہوں۔واضح رہے کہ ایک پروڈکشن اسسٹنٹ نے مورگن پر دو ہزار پندرہ میں دست درازی کا الزام لگایا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…