جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

دلہا نے شادی کے 15منٹ بعد دلہن کو طلاق دیدی

datetime 23  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آن لائن)دبئی میں شادی کے چند منٹ بعد ہی دلہا نے اپنی نئی نویلی دلہن کو طلاق دیدی۔دبئی میں ایک دلہا اور اسکے سسر کے درمیان غلط فہمی کچھ اتنی بڑھی کہ ناراض دلہا نے اپنی دلہنیا کوشادی کے صرف 15منٹ بعد ہی طلاق دیدی۔رپورٹ کے مطابق دلہن کے

والد نے جہیز میں ایک لاکھ درہم کا مطالبہ کیا جس میں سے دلہا نے پچاس ہزار درہم اْسی وقت دے دیئے اور بقایا رقم کچھ لمحوں بعد دینے میں کہا۔دوسری جانب دلہن کے والد نے اصرار کیا کہ بقایا بھی ابھی دیں جس پر دلہا کو غصہ آیا اور اْس نے خاتون کو عین موقع پر طلاق دیدی۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…