بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

سمندر پارپاکستانیوں کی جانب سے دس ماہ کے دوران زرمبادلہ پاکستان بھیجنے کا نیا ریکارڈ بناڈالا، کتنے ارب ڈالرز بھیجے گئے ؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 22  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد( آن لائن)  رواں مالی سال 2017۔18ء4 کے پہلے دس ماہ کے دوران سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 16.5 ارب ڈالر کی ترسیلات زر کی گئی ہیں جو کسی بھی مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران کی جانے والی سب سے زیادہ ترسیلات زر ہیں۔ترسیلات زر کی وصولیوں کی موجودہ شرح اگر برقرار رہی تومالی سال کے اختتام تک ترسیلات زر کا حجم 20 ارب ڈالر سے بڑھنے کا امکان ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق

گزشتہ مالی سال کے دوران 19.4 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئی تھیں جبکہ مالی سال 2016ء4 کے دوران سمندر پار مقیم پاکستانیوں نے 19.9 ارب ڈالر پاکستان بھیجے تھے۔ رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے دوران برآمدات 24 ارب ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے اس طرح ترسیلات زر مجموعی ملکی برآمدات کے 80فیصد کے مساوی پہنچنے کا امکان ہے۔ برآمدات کے فروغ اور ترسیلات زر کی وصولیوں میں اضافہ ادائیگیوں کے توازن کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…