بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

راﺅ انوار کے انکشافات کے بعد قاتلانہ حملہ افسوسناک ہے، شاہ محمود قریشی

datetime 3  مئی‬‮  2015 |

ملتان (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ راو انوار کے انکشافات کے بعد ان پر قاتلانہ حملہ افسوسناک ہے،الطاف حسین کے بیان پر وفاقی حکومت کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے۔ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ الطاف حسین کے بیان پر پوری قوم کو تشویش ہے،تاہم ان کے بیان پر حکومت کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے۔ انہوں نے سابق ایس ایس پی ملیر پر حملے کو افسوسناک قراردیتے ہوئے کہا کہ راو انوار کے انکشافات معمولی نوعیت کے نہیں، ان الزامات کی تحقیقات ہو نی چاہئے۔تحریک انصاف کے وائس چیئرمین نے کہاکہ پی پی 196 کی انتخابی مہم چلانے کے لئے عمران خان پندرہ مئی کو ملتان آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…