بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

3,5,7نہیں بلکہ کتنے ارکان اسمبلی ایک ساتھ تحریک انصاف میں شامل ہوگئے؟پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

datetime 17  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات سے پہلے تحریک انصاف کی جانب سے شاندار کارکردگی کا  مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں کی وکٹیں اڑانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ آج بھی پی ٹی آئی نے ایک ساتھ 10 وکٹیں اڑا دی ہیں۔نجی ٹی وی  کے مطابق جھنگ کے 10 ایم این ایز اور ایم پی ایزآج (یکم رمضان کو) تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ تحریک انصاف  میں شامل ہونے

والے ایم این ایز اور ایم پی ایز کا تعلق مختلف سیاسی جماعتوں سے ہے۔ صاحبزادہ سلطان محمود، غلام بی بی بھروانہ، صاحبزادہ نذیر سلطان اور میاں اعظم بھی پی ٹی آئی میں شامل ہونے والوں میں شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ مہر اسلم بھروانہ، راشدہ یعقوب اور کرنل (ر) غضنفر بھی کپتان کے کھلاڑی بنیں گے جبکہ رانا شہباز،آصف کاٹھیا اور غلام احمد بھی عمران خان سے وفاداری کا حلف اٹھانے کو تیار ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…