پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

چیف جسٹس نے کہا کہ وہ بنچ دوبارہ تشکیل دے رہے ہیں اور پھر۔۔۔! سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ مجبور ہو گئے، اپنے تحفظات کا کھل کر اظہار کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس فائزعیسٰی نے 184 تھری کی تشریح کے کیس سے الگ کرنے پرتحفظات کااظہار کیا ہے، جسٹس فائر عیسٰی کابینچ سے نکالے جانے کے طریقے پرتحفظات کا اظہار کیا ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے کہا وہ بینچ دوبارہ تشکیل دے رہے ہیں اور پھر اٹھ گئے اور بینچ کو دوبارہ تشکیل دے دیا گیا۔

جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ آرٹیکل 184 تھری پڑھے جانے سے پہلے چیف جسٹس نے مداخلت کی،اس سے متعلق مجھے کوئی بھی آرڈرنہیں بھیجا گیا تھا، بینچ کی تشکیل نو بلاجوازاور بے مثال ہے،ایسا کرکے نظام کی شفافیت کونقصان پہنچاجس کے سنگین نتائج ہوسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے اصل دائرہ کارکے استعمال سے پہلے آئین سے مطابقت دیکھناضروری ہے،میں ایسالکھنے پرمجبورہوں،ایسانہ کرکے اپنے ضمیرپربوجھ محسوس کرونگا،مجھے جج کی ذمے داریاں ادا کرنے سے روکاجارہاہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ 184 تھری کی تشریح کے کیس سے الگ کرنے پرتحفظات ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس فائزعیسٰی نے 184 تھری کی تشریح کے کیس سے الگ کرنے پرتحفظات کااظہار کیا ہے، جسٹس فائر عیسٰی کابینچ سے نکالے جانے کے طریقے پرتحفظات کا اظہار کیا ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے کہا وہ بینچ دوبارہ تشکیل دیرہے ہیں اورپھراٹھ گئے اور بینچ کو دوبارہ تشکیل دے دیا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ آرٹیکل 184 تھری پڑھے جانے سے پہلے چیف جسٹس نے مداخلت کی،اس سے متعلق مجھے کوئی بھی آرڈرنہیں بھیجاگیاتھا،بینچ کی تشکیل نوبلاجوازاوربے مثال ہے

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…