جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

ن لیگ چھوڑنے والے جنوبی پنجاب کے اراکین اسمبلی کو شہباز شریف کا کرارا جواب ایسے منصوبے کا افتتاح کر دیا کہ مخالفین کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں، پروپیگنڈہ کیا کیا جاتا رہا ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب نے کیا کر کے دکھا دیا؟عوام کے دل جیت لئے

datetime 4  مئی‬‮  2018 |

رحیم یار خان (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں پانچ سالوں میں جتنے بھی ترقیاتی کام ہوئے وہ تاریخ کا حصہ ہیں، خواجہ فرید یونیورسٹی کا پہلا فیز مکمل ہو گیا ہے، یونیورسٹی کے وائس چانسلر مبارکباد کے مستحق ہیں، انتظامیہ اور اساتذہ یونیورسٹی کیلئے انتھک محنت کر رہے ہیں۔ہفتہ کو شہبازشریف نے خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

کہا کہ خواجہ فرید یونیورسٹی کا خواب 2015 میں دیکھا تھا، میں یونیورسٹی کے ذہین طلباء سے مل کر آیا ہوں، رحیم یار خان تاریخی شہر ہے، سندھ پنجاب کے سنگم پر واقع ہے، اعلیٰ تعلیم کیلئے علاقے میں یونیورسٹی قائم کر دی ہے، یونیورسٹی کے وائس چانسلر مبارکباد کے مستحق ہیں، جنوبی پنجاب میں پانچ سالوں میں جتنے بھی ترقیاتی کام ہوئے وہ تاریخ کا حصہ ہیں، انتظامیہ اور اساتذہ یونیورسٹی کیلئے انتھک محنت کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ فرید یونیورسٹی کا پہلا فیز مکمل ہو گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…