بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ماڈل ایان علی سے متعلق مجھ اور میرے بھائی پر لگائے گئے الزامات جھوٹے ہیں،رحمان ملک

datetime 2  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر داخلہ سینٹرعبدالرحمن ملک نے کہا ہے کہ ایان علی سے متعلق منی لانڈرنگ کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ماڈل ایان علی سے متعلق ان پر اور ان کے بھائی پر لگائے گئے الزامات بھونڈے، بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔رحمان ملک نے ایسے تمام الزامات کومسترد کردیا ہے۔ایم کیوایم کے سندھ حکومت میں شمولیت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں عبدالرحمن ملک نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے ایم کیو ایم کیلئے دروازے کھلے ہیں ،ایم کیو ایم جب چاہے سندھ حکومت میں شامل ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی کراچی سے بھتہ مافیا اورجرائم پیشہ عناصرکا خاتمہ چاہتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…