ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

آج یوم مزدور لیکن لسبیلہ زرعی یونیورسٹی میں تمام افسران چھٹی پر مگر مزدور ملازمین کو بلوا لیا گیا

datetime 1  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج  مزدوروں کا عالمی دن ہے لیکن اس دن پر لسبیلہ زرعی یونیورسٹی کی انوکھی منطق سامنے آ گئی۔نجی ٹی وی  کے مطابق لسبیلہ زرعی یونیورسٹی میں تمام افسران آج چھٹی پر ہیں لیکن مزدور ملازمین کو یونیورسٹی بلوالیا گیا ہے۔ لسبیلہ یونیورسٹی کے رجسٹرار کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق صرف افسران

اور طلبا کو چھٹی ہو گی جبکہ پلمبر ، ڈرائیور، سکیورٹی گارڈ ،ٹیوب ویل آپریٹرز کو ڈیوٹی دینے کا حکم دیا گیا ہے ۔اس نوٹیفیکیشن کی کاپی وائس چانسلر اور دیگر متعلقہ دفاتر کو بھی بھجوا دی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی اس نوٹیفیکیشن کی تصویر وائرل ہوئی ہے جس پر صارفین نے یونیورسٹی انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

 

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…