اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

’’ٹھُمکے لگانے والی تو رانا ثنا اللہ نے اپنے گھر میں رکھی ہوئی ہے‘‘ پی ٹی آئی خواتین بارے نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر تحریک انصاف کی جانب سے شدید ردعمل، رانا ثنا اللہ کی طبیعت صاف کر کے رکھ دی

datetime 1  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹھُمکے لگانے والی تو رانا ثنا اللہ نے اپنے گھر میں رکھی ہوئی ہے، پی ٹی آئی خواتین بارے نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر تحریک انصاف کا شدید ردعمل، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود ارلرشید نے وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی طبیعت صاف کر دی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسے میں آئی پی ٹی آئی خواتین

سے متعلق ن لیگ کے رہنما اور صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے نازیبا الفاظ استعمال کئے تو تحریک انصاف نے ان کو انہی کی زبان میں جواب دینے کا فیصلہ کیا جس کے بعد پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود ارلرشید نےرانا اثنا اللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میں نہیں کہتا لیکن رانا ثنا اللہ نے ٹھُمکے لگانے والی اپنے گھر بھی رکھی ہوئی ہے ، اس کو ٹریننگ دیتے رہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ رانا ثنا اللہ سمجھ جائیں گے کہ میں کیا کہہ رہا ہوں۔یاد رہے کہ گذشتہ روز صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کی خواتین کارکنان کے لیے بے ہودہ زبان استعمال کرتے ہوئے اخلاقیات کی تمام حدود پار کردی تھیں۔ن لیگ کے رہنما اور صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے جلسے میں گھریلوخواتین نہیں آئیں بلکہ وہاں موجود خواتین کے ٹھکمے بتا رہے تھے کہ وہ کہاں سے آئی ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود ارلرشید نےرانا اثنا اللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میں نہیں کہتا لیکن رانا ثنا اللہ نے ٹھُمکے لگانے والی اپنے گھر بھی رکھی ہوئی ہے ، اس کو ٹریننگ دیتے رہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ رانا ثنا اللہ سمجھ جائیں گے کہ میں کیا کہہ رہا ہوں۔یاد رہے کہ گذشتہ روز صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کی خواتین کارکنان کے لیے بے ہودہ زبان استعمال کرتے ہوئے

اخلاقیات کی تمام حدود پار کردی تھیں۔ن لیگ کے رہنما اور صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے جلسے میں گھریلوخواتین نہیں آئیں بلکہ وہاں موجود خواتین کے ٹھکمے بتا رہے تھے کہ وہ کہاں سے آئی ہیں۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…