اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) بوڑھی بلیوں کو بلنگ آہنگ شور سننے سے غشی کا دورہ پڑ سکتا ہے۔
امریکی جدیدے جرنل آف فیلائین میڈیسن اینڈ سرجری کی تازہ ترین تحقیق کے مطابق 10سال سے بڑی بلیوں میں ’ٹام اینڈ جیری سینڈروم ‘ پایا جاتا ہے اور چابیوں کے گرنے، چمچ کو دھاتی برتن پر مار کر آواز پیدا کرنے، کمپیوٹر کی بورڈ کی آوازحتیٰ کہ ہتھوڑی کی مدد سے کیل دیوار میں ٹھونکنے سے بھی غشی کا یہ عارضی دورہ پڑ سکتا ہے۔