بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ہندولڑکی سے شادی مسلمان نوجوان کو بہت مہنگی پڑی ،انتہاپسند وں کی آنکھوں میں خون

datetime 25  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) بھارت  میں ایک مسلمان نوجوان نے ہندو لڑکی کو مسلمان کر کے اس کے ساتھ شادی کر لی ہے جس کے بعد انتہاء پسند ہندوؤں کے تن بدن میں آگ لگ گئی ہے اور وہ مسلمان نوجوان کے خون کے درپے ہو گئے ہیں۔ اجمیر شہر کی عدالت میں جب لڑکی بیان دینے آئی تو نوجوان بھی اس کے ساتھ تھا۔ لڑکی کا موقف ہے کہ اس نے اپنی مرضی سے شادی کی ہے لیکن اس کا خاندان اور انتہاء پسند تنظیمیں مسلمان نوجوان کا خون کرنے کیلئے کوشاں ہیں
عدالت میں پیشی کے موقع پر شدت پسند تنظیموں شیو سینا، بجرنگ دل اور ویشوا ہندو پریشد کے غنڈوں نے مسلمان نوجوان پر حملہ کر دیا لیکن حالات قابو سے باہر ہوتے دیکھ کر پولیس نے مداخلت کی اور نوجوان کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ اسی دوران لڑکی کو بھی مسلمان نوجوان کے ساتھ بھیجنے کے بجائے اس کے والدین کے حوالے کر دیا گیا اگرچہ اس کا نتیجہ لڑکی کی جان جانے کی صورت میں بھی نکل سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…