پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان آپ کا شکریہ۔۔۔!!! مینار پاکستان جلسے میں تحریک انصاف کا ووٹر آیا تو سہی مگر جاتے ہوئے وہ ن لیگ کا ووٹر بن چکا تھا کیونکہ۔۔شہباز شریف نے ایسی بات کہہ دی کہ کپتان سمیت ساری تحریک انصاف کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

datetime 30  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے تحریک انصاف کے گزشتہ روز مینار پاکستان جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سارے ملک سے لوگوں کو اکٹھا کر کے لاہور لے کر آئے اور جب وہ لوگ لاہور پہنچے اور یہاں سہولیات ، سڑکوں اور دیگر چیزوں کو دیکھا تو وہ ہمارے ووٹر بن گئے جس پر میں عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ وہ قائد ن لیگ نواز شریف کے ہمراہ ن لیگ کے رہنمائوں اور ورکرز سے خطاب کر رہے تھے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ

بلاشبہ ایٹمی پروگرام کا سہرا ذوالفقار علی بھٹو کے سر جاتا ہے تاہم ایٹمی دھماکے کرنے کی جرأت اور ہمت کا سہرا نواز شریف کے سر ہے جنہوں نے اس وقت بین الاقوامی پریشر اور کئی پرکشش پیش کشوں کے جواب میں امریکی صدر بل کلنٹن کو ’’نو ‘‘کہا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان اور تحریک انصاف کی مقبولیت کا گراف گر چکا ہے۔ مینار پاکستان پر گزشتہ روز ہونے والا جلسہ 2011کے جلسے سے چھوٹا تھا۔ 2011کے جلسے میں لوگ عمران خان کی بات سن کر ان کے ساتھ چلے جبکہ اب صرف ٹکٹ کے امیدوار اپنے بندے لے کر آئے تھے، تحریک انصاف کے گزشتہ روز جلسے میں لوگ بسوں میں بھر بھر کر لائے گئے۔ ہمیں جلسوں کیلئے بندے لانے کی ضرورت نہیں پڑتی، لوگ سب جانتے اور دیکھتے ہیں۔ خیبرپختونخواہ اور کراچی میں میرے جلسے اس بات کا ثبوت ہیں۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بلاشبہ ایٹمی پروگرام کا سہرا ذوالفقار علی بھٹو کے سر جاتا ہے تاہم ایٹمی دھماکے کرنے کی جرأت اور ہمت کا سہرا نواز شریف کے سر ہے جنہوں نے اس وقت بین الاقوامی پریشر اور کئی پرکشش پیش کشوں کے جواب میں امریکی صدر بل کلنٹن کو ’’نو ‘‘کہا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان اور تحریک انصاف کی مقبولیت کا گراف گر چکا ہے۔ مینار پاکستان پر گزشتہ روز ہونے والا جلسہ 2011کے جلسے سے چھوٹا تھا۔ 2011کے جلسے میں لوگ عمران خان کی بات سن کر ان کے ساتھ چلے جبکہ اب صرف ٹکٹ کے امیدوار اپنے بندے لے کر آئے تھے، تحریک انصاف کے گزشتہ روز جلسے میں لوگ بسوں میں بھر بھر کر لائے گئے۔ ہمیں جلسوں کیلئے بندے لانے کی ضرورت نہیں پڑتی، لوگ سب جانتے اور دیکھتے ہیں۔ خیبرپختونخواہ اور کراچی میں میرے جلسے اس بات کا ثبوت ہیں۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…