اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

شہباز شریف کی جانب ٹوپی کیوں اچھالی؟ ٹوپی پھینکنے والے شخص نے افسوسناک انکشاف کر دیا؟

datetime 28  اپریل‬‮  2018 |

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) مردان جلسہ گاہ میں مسلم لیگ (ن)کے صدر و وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے خطاب کے بعد ایک پارٹی کارکن نے ان کی طرف ٹوپی اچھال دی، جو شہباز شریف کے ہاتھ چھو کر زمین پر ان کے پاؤں میں جا گری۔ہفتہ کو مردان میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کا جلسہ ہوا،

جس سے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے خطاب کیا۔ خطاب کے بعد وہ سٹیج پر کھڑے کارکنان کی جانب دیکھ کر خوشی سے ہاتھ ہلا رہے تھے کہ ایک پارٹی کارکن ان کی طرف اپنی ٹوپی اچھال دی، کارکن انہیں ٹوپی پہنانا چاہتا تھا مگر سیکیورٹی اہلکاروں نے اسے شہباز شریف کے قریب نہ جانے دیا جس وجہ سے انہوں نے یہ ٹوپی دور سے ہی شہباز شریف کی جانب اچھال دی، ٹوپی ان کے ہاتھ سے ٹکرا کر زمین پر جا گری، بعد ازاں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ٹوپی پھینکنے والے شخص نے اپنا نام ہارون اور تعلق ٹیکسلا سے بتایا۔ انہوں نے کہا کہ 4اپریل کو میری 17سالہ بیٹی ٹیکسلا کے ایک مدرسے سے اغواء ہو گئی، ملزم کی گرفتاری کے باوجود میری بیٹی بازیاب نہ ہو سکی، میں شہباز شریف کو اپنی بیٹی کی بازیابی کی درخواست دینا چاہتا تھا مگر سیکیورٹی عملے نے مجھے ان تک پہنچنے نہ دیا، جس وجہ سے مجھے ٹوپی پھینکنی پڑی۔ مردان جلسہ گاہ میں مسلم لیگ (ن)کے صدر و وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے خطاب کے بعد ایک پارٹی کارکن نے ان کی طرف ٹوپی اچھال دی، جو شہباز شریف کے ہاتھ چھو کر زمین پر ان کے پاؤں میں جا گری۔ہفتہ کو مردان میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کا جلسہ ہوا، جس سے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے خطاب کیا۔ خطاب کے بعد وہ سٹیج پر کھڑے کارکنان کی جانب دیکھ کر خوشی سے ہاتھ ہلا رہے تھے کہ ایک پارٹی کارکن ان کی طرف اپنی ٹوپی اچھال دی



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…