ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران نے دوبارہ جوہری ہتھیاربنانے کی کوشش کی تو امریکہ حملہ کر دے گا،ٹرمپ

datetime 28  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس بات پر زور دیاہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار ذخیرہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، چاہے اسے روکنے کا معاہدہ ختم بھی جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ وہ جوہری ہتھیار نہیں بنا پائیں گے، آپ کو یقین ہونا چاہیئے۔یہ معلوم کرنے پر کہ اگر ایران پھر سے جوہری ہتھیار تشکیل دینے لگتا ہے ۔

یا 2015ء کا معاہدہ جسے جوائنٹ کمپری ہنسو پلان آف ایکشن کہا جاتا ترک ہوتا ہے تو اْس صورت میں وہ کیا اقدام کریں گے صدر نے کہا میں آیا ایسا ہو یا ایسا نہ ہو کی بات نہیں کرتا میں فوجی طاقت استعمال کروں گا۔اْنھوں نے معاہدے کو بہترین قرار نہیں دیا اور کہا کہ اس سے ایران کے تمام مسائل حل نہیں ہوتے۔اْنھوں نے اسے ایک ایسی دستاویز قرار دیا جس کی مدد سے ایران کو برے عزائم سے دور رکھا جاسکے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…