روس کو جی سیون میں دوبارہ شامل نہیں کرنا چاہیے، جرمن وزیر خارجہ

23  اپریل‬‮  2018

برلن(این این آئی)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے صنعتی طور پر ترقی یافتہ ممالک کی تنظیم ’جی سیون‘ میں روس کی ممکنہ طور پر دوبارہ شمولیت کی واضح مخالفت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں جی سیون کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ماس نے کہا کہ ماسکو کی

جانب سے یوکرائن کے علاقے کریمیا کا روس کے ساتھ غیر قانونی الحاق ان کے اس موقف کی ایک اہم وجہ ہے۔ ان کے بقول جی سیون میں دوبارہ شامل ہونے کے لیے مذاکرات سے قبل روس کو شامی تنازعے کے حوالے سے بھی تعمیری پیش رفت کرنا چاہیے۔ جرمنی میں حزب اختلاف کی جماعتوں ایف ڈی پی اور دی لِنکے نے ماس کے اس بیان پر تنقید کی ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…