پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

شریف خاندان کو کوئی رعایت نہیں ملنے والی، این آر او مانگنے پر اہم اداروں نے وزیراعظم شاہد خاقان کو دوٹوک پیغام دیدیا

datetime 18  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے کچھ اداروں نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پر واضح کر دیا کہ اب شریف خاندان کو ریلیف نہیں ملنے والا۔ چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ ان اداروں نے وزیراعظم سے کہا ہے کہ نواز شریف کا کسی کے ساتھ کوئی این آر او نہیں ہو رہا ،

فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیںہے اور عدلیہ اب محض انصاف ہی کرے گی۔ پاکستان کے مقتدر اداروں نے دو ٹوک انداز میں وزیراعظم کو کہا ہے کہ رعایت آپ کے لیے ہو سکتی ہے، راجہ ظفر الحق کے لیے چودھری نثار کے لیے ہو سکتی ہے، لیکن شریف خاندان کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی ،سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے نئے صدرشہباز شریف، حمزہ شہباز سلمان شہباز، حسین نواز اور حسن نواز کو رعایت دینے سے انکار کرتے ہوئے مقتدر اداروں نے وزیراعظم کو کہا ہے کہ وہ اس فیصلے سے دو ٹوک انداز میں شریف خاندان کو آگاہ کر دیں۔ چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مقتدر اداروں کو کہنا تھا کہ آپ کے اس فیصلے سے خلا سامنے آسکتا ہے اور میں اس پوزیشن میں نہیں کہ شریف خاندان کو جا کر کہہ دوں کہ آپ لمبے آرام پر چلے جائیں کیونکہ ایسے انہیں لگے گا کہ یہ سب کیا کرایا میرا ہے اور میں اقتدار سے چمٹے رہنے کیلئے ایسا کر رہا ہوں۔سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے نئے صدرشہباز شریف، حمزہ شہباز سلمان شہباز، حسین نواز اور حسن نواز کو رعایت دینے سے انکار کرتے ہوئے مقتدر اداروں نے وزیراعظم کو کہا ہے کہ وہ اس فیصلے سے دو ٹوک انداز میں شریف خاندان کو آگاہ کر دیں۔ چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مقتدر اداروں کو کہنا تھا کہ آپ کے اس فیصلے

سے خلا سامنے آسکتا ہے اور میں اس پوزیشن میں نہیں کہ شریف خاندان کو جا کر کہہ دوں کہ آپ لمبے آرام پر چلے جائیں کیونکہ ایسے انہیں لگے گا کہ یہ سب کیا کرایا میرا ہے اور میں اقتدار سے چمٹے رہنے کیلئے ایسا کر رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…