بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

فیس بک نے چور کو پکڑوا دیا

datetime 1  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )واشنگٹن: کبھی کبھی چھوٹی سی غلطی بھی انسان کو بڑی مشکل میں ڈال سکتی ہے ایسا ہی کچھ کیا امریکا میں ایک چور نے جو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ہی تصویر کو لائک کربیٹھا جس سے وہ قانون کے شکنجے میں آگیا۔لیوی چارلس نامی امریکی شہری نے چند ماہ قبل ایک بٹوا چوری کیا جس میں کچھ چیکس بھی موجود تھے اس واردات کے بعد پولیس کی جانب سے اس چور کی گرفتاری کے لیے ایک اشتہار سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پرجاری کیا گیا جسے اس ملزم نے بے دھڑک لائیک کردیا اوروہ قانون کے شکنجے میں آگیا۔پولیس کے مطابق 23 سالہ یہ شخص 2400 ڈالر کے فراڈ میں ملوث ہے جس کی گرفتاری کے لیے فیس بک پراس کی تصویر کےساتھ تفصیلات بھی جاری کی گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…