بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

ماہ اپریل کے دوسرے ہفتہ میں مہنگائی کی شرح میں 0.36 فیصدکا معمولی اضافہ

datetime 16  اپریل‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)رواں ماہ اپریل کے دوسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.36 فیصدکا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اعشاریئے میں 0.22 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔پاکستان بیورو شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق14 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زندہ مرغی، چینی، گڑ، نمک ،ویجی ٹیبل گھی ،بیف، مٹن، ایل پی جی، چنے کی دال ، دال ماش، اری چاول، سرخ مرچ ،مسٹرڈ آئل، چائے، کپڑے سمیت21اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

لہسن ، ٹماٹر، گندم، آٹا، کیلے، آلو، انڈے، دال مسور، دال مونگ، پیاز ،سمیت دس اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات کے مطابق پیٹرول ،ہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کاتیل ، بجلی کے نرخ ،گیس نرخ ،خوردنی تیل، تازہ دودھ ،دھی ،ملک پاڈر، باسمتی چاول ،صابن ،سمیت 22 اشیائے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے مقابلے میں آٹھ ہزار تا بارہ ہزار آمدنی ، بارہ ہزار تا اٹھارہ ہزارآمدنی ، اٹھارہ ہزار تا پینتیس ہزار تک اور پینتیس ہزار روپے سے زائد آمدنی والے افراد کے گروپوں کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریے میں بالترتیب 0.28، 0.33 ،0.37 اور 0.43 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…