ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صادق آباد کی خاتون زاہدہ بی بی کی پولیو سے معذور بچیاں ،لیکن اس عظیم ماں نے ہمت نہ ہاری۔۔اپنی بیٹیوں کو پڑھانے کیلئے کیا کام شروع کردیا؟جان کر آپ بھی اس خاتون کو داد دینگے

datetime 7  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں بہت سے لوگ انسانیت کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں لیکن کوئی کوئی ہی اپنے اس جذبے کو عملی جامہ پہنانے میں کامیاب ہوتاہے۔صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد کی رہائشی ایک عظیم خاتون زاہدہ بی بی بھی ہیں جو اپنے گھر میں چھوٹی سی دکان چلا کر پولیو سے معذوراپنی بچیوں کو تعلیم دلواتی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  زاہدہ بی بی نامی اس خاتون کی 5 بچیاں ہیں، 3 بچیوں پر پولیو نے حملہ کیا تو خاتون

نے ہمت ہارنے کی بجائے گھر میں چھوٹی سے دکان بنا کر بچوں کے علاج اور تعلیمی اخراجات بھی اٹھا رہی ہیں۔بڑی بیٹی تھرڈ ائیر، چھوٹی بیٹی فرسٹ ائیر کی طالبہ ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وہ ٹیچر بن کر عوام کی خدمت کرنا چاہتی ہیں۔ سب سے چھوٹی بیٹی ثانیہ کی آنکھوں میں ڈاکٹر بننے کا خواب ہے۔ زاہدہ بی بی نے وزیراعلیٰ پنجابشہبازشریف  سمیت دیگر مخیر حضرات سے  اپیل کی ہے کہ ان کی بچیوں کے تعلیمی اخراجات اٹھائے جائیں۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…